غم زمانہ تری ظلمتیں ہی کیا کم تھیں
کہ بڑھ چلے ہیں اب ان گیسوؤں کے بھی سائے
لاک ڈاؤن کی وجہ سے تمام گيسو تراش کی دکانيں بند ہیں اور گيسو ہيں کہ بڑھتے ہی جارہے ہیں جس کی بناء پر عوام الناس خصوصاً عاشق مزاجوں کو بڑی شکايتيں ہيں، کوئی کہرہا ہے کہ:
میرے جنوں کو زلف کے سائے سے دور رکھ
رستے میں چھاؤں پا کے مسافر ٹھہر نہ جائے
تو کوئی اس طرح طنز کرنے کی جسارت کر رہا ہے کہ:
الجھا ہے پاؤں یار کا زلف دراز میں
لو آپ اپنے دام میں صیاد آ گیا
اور تو اور کئی منچلے تو يہ تک کہ بيٹھے کہ:
آپ کی نازک کمر پر بوجھ پڑتا ہے بہت
بڑھ چلے ہیں حد سے گیسو کچھ انہیں کم کیجئیے
حد تو تب ہوگئی جب کسی نے يہ شکوہ کيا کہ:
چھیڑتی ہیں کبھی لب کو کبھی رخساروں کو
تم نے زلفوں کو بہت سر پہ چڑھا رکھا ہے
عاجز آکر میں نے گيسو تراش کا آسرا چھوڑ زلف و گيسو کو سنوارنے کی خاطر اپنی خستہ حالی کو ملحوظ رکھتے ہوئے آن لائن کچھ ٹريمر آرڈر کردئے
بلآخر سب کی شکايتيں بھی رفع ہوگئيں اور بآسانی گيسؤوں کی تہذيب بھی ہوگئی
چونکہ اس وقت لگ بھگ تمام ہی لوگوں کو غالبا ان دقتوں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے اسی لئے ذيل میں آپ کی سہولت کے پيش نظر کچھ سستے اور عمدہ ٹريمر کا لنک دے رہا ہوں تاکہ آپ حضرات بھی گھر بيٹھے بآسانی ان کو منگاکر زلف ،کاکل،گيسو اور بالوں کے جھميلوں اور گيسو تراش کے نخروں اور خرچوں سے بچ سکيں-
1: TECHICON Rechargeable Cordless Beard Trimmer for Men – Assorted Color
2:Kemei KM-27C Rechargeable Professional Hair Trimmer for Men and Women
3:Mi Corded & Cordless Waterproof Beard Trimmer with Fast Charging
https://amzn.to/3dcEr9O4:Trimmz NS-2019 rechargeable perfect beard trimmer for men
5:FYC RF-666 Electric Shaver with 1.5 m Long Wire with Adjustable Trimming Range