ناصح انور ندوی

استاذ مدرسہ تجوید القرآن خیروا

I am Naseh Anwaar Nadwi, Islmaic Scholar at Madarsa Tajweedul Qur'an Khairwa Bihar, Youtuber, and founder of Sidhi Rah.com This is a digital islamic Library, in which we upload islamic videos and audios and books, so that people could get good things very easily.

میں ناصح انور ندوی، خادم مدرسہ تجوید القرآن خيروا بہار، سيدھی راہ ڈاٹ کام کا بانی اور ایک يوٹيوبر ہوں ، ہماری يہ ويب سائٹ دراصل ایک ڈيجيٹل اسلامک لائبریری ہے جس کے ذريعہ ہم اسلامی و تاریخی کتابوں آڈيوز، ويڈيوز ، اورعصر حاضر کے سلگتے مسائل پر اسلامی مضامین کی ترويج و اشاعت کرتے ہیں ، تاکہ تشنگان علم و فن کو صحيح اور بہتر مواد فراہم کيا جاسکے، اور متلاشیوں کو تلاش بسيار سے بچايا جاسکے -

سیدھی راہ میں اپنی تحریر شامل کریں

اگر آپ بھی "خير أمه أخرجت للناس" کے زمرہ میں تحریری و قلمی ناحيہ سے شمولیت کے خواہاں ہیں تو بلا تاخير اپنی غير شائع تخليقات کو ہمیں ارسال کریں ، ہم پہلی فرصت میں ضروری ترميم و تنسيخ کے بعد آپ کے نام کے ساتھ اس کی اشاعت کو ممکن بنائيں گے -

ہم سے رابطہ کریں